میڈیکل کالجز کا انٹری ٹیسٹ جولائی 2019 میں ہو گا

0
194

لاہور(آن لائن نیوز) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیر اہتمام میڈیکل کالجز میں داخلے کے لیے انٹری ٹیسٹ جولائی 2019 میں منعقد ہو گا یونیورسٹی کی جانب سے جاری کیے گئے ایک اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ امسال یونیورسٹی جولائی 2019 ء‌میں ٹیسٹ کا انعقاد کرے گی. ٹیسٹ میں شرکت کے لیے امیدوار کے پاس نادرا کا جاری کردہ شناختی کارڈ یا ب فارم ہونا ضروری ہے. ڈومیسائل، ب فارم یا شناختی کارڈ کے بغیر ٹیسٹ دینے کی اجازت نہ ہو گی.

Share to your community

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here