Home Jobs آرمی میں بطور آرمی میڈیکل کیڈٹ شمولیت اختیار کیجئے

آرمی میں بطور آرمی میڈیکل کیڈٹ شمولیت اختیار کیجئے

433

خیرپور(این این آئی)پاکستان آرمی میں بطور آرمی میڈیکل کیڈٹ کی شمولیت اختیار کیجئے۔ میڈیکل کیڈٹ کورس (44 MBBS/ 22BDS) کی آن لائن رجسٹریشن کی تاریخ 03 جون تا 01 جولائی 2019 تک ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینر پنوں عاقل کے ٹیلیفون نمبرز 071-5805599 اور موبائل نمبر0303-3573741 پر رابطہ کریں یا پاکستان کی ویب سائیٹ وزٹ کر یں.

Share to your community