ساہیوال(ایس این این) بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میٹرک پہلےسالانہ امتحان 2019ء کے نتائج کا اعلان 22 جولائی 2019ء کو دن دس بجے کریں گے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز میٹرک پہلے سالانہ امتحانات 2019ء کے نتائج کا اعلان 22 جولائی کو کریں گے۔ اس ضمن میں متعلقہ بورڈز میں پوزیشن ہولڈرز میں تقسیم انعامات کی تقاریب بھی منعقد ہوں گی۔
Share to your community