آرمی میں بطور آرمی میڈیکل کیڈٹ شمولیت اختیار کیجئے

394

خیرپور(این این آئی)پاکستان آرمی میں بطور آرمی میڈیکل کیڈٹ کی شمولیت اختیار کیجئے۔ میڈیکل کیڈٹ کورس (44 MBBS/ 22BDS) کی آن لائن رجسٹریشن کی تاریخ 03 جون تا 01 جولائی 2019 تک ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینر پنوں عاقل کے ٹیلیفون نمبرز 071-5805599 اور موبائل نمبر0303-3573741 پر رابطہ کریں یا پاکستان کی ویب سائیٹ وزٹ کر یں.

Share to your community